پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن کب شروع ہوگا

پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن کب شروع ہوگا

پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز مالکان کے درمیان میٹنگ ہوئی جس میں یہ طے پایا ہے کہ پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن جنوری اور فروری کے مہینے میں کرایا جاَئے گا اور یہ ٹورنامنٹ پندرہ فروری سے پہلے پہلے ختم کیا جائے گا کیوں کہ اُس کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ سیرز شروع ہونی ہے۔


تمام میچز پاکستان میں ہی کرائے جانے کا امکان ہے۔ زیادہ میچز کراچی میں کرائے جائیں گے اور فائنل پنجابا میں کروائے جانے کا امکان ہے

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کراچی اور لاہور میں سترہ سترہ میچز کروائے جانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔

ایک اور خبر آپ کیلئے: شاہد آفریدی نے کس پاکستانی کھلاڑی کا نام لیا اور کہاں کہ یہ کھلاڑی کوہلی کے تمام رکارڈ توڑے گا۔
مکمل معلومات کیلئے نیچے دی گئی تصویر پر کلِک کریں