بارباروسلر سیزن 1 قسط نمبر 1

بارباروسلر سیزن 1 قسط نمبر 1
دوستو اس آرٹیکل میں ہم جان سکیں گے بارباروسلر قسط نمبر ۱ کے بار ے میں کچھ معلومات۔
دوستو کہانی کچھ اس طرح سے شروع ہوتی ہے کہ بحیرہ عرب جوکہ ایک بہت بڑا سمندر ہے۔ اس میں بڑے بڑے بادشاہ اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھتے ہیں۔
سلطنت عثمانیہ کیلئے یہ سمندر بہت زیادہ اہمیت رکھتا تھا۔ لیکن دشمنوں کی جانب سے کافی زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا تھا۔
اس سمندر میں اتنے زیادہ خطرات تھے کہ یونانی اور قیصر روم کو بھی یہاں سمندری لوٹیروں کے سامنے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پھر دنیا بھر سے بڑے بڑے جنگجو آئے اور انہوں نے بحیرہ عرب میں سمندری لوٹیروں کا سامنہ کیا اور ان کو شکست دیتے ہوئے سمندری جازیروں پر قبضہ کرنا شروع کردیا۔
انہی میں سے ایک ایسا جنگجو تھا جس کے گھر چار بیٹے ہوئے اور یہ کہانی انہیں چار بھائیوں پر مشتمل ہے۔
چار بھائیوں میں جو سب سے پہلے سمندر میں اترا اس کا نام بابائے عروج ہے۔ اور آپ اس کہانی میں زیادہ طرح عروج کو ہی دیکھیں گے۔
کہانی میں آپ دیکھیں گے کہ بارباروسہ اور اس کے سپاہی اپنے جہاز پر موجود ہوں گے اور کچھ سمندری لوٹیرے ان پر حملہ کریں گے ۔ کافی شاندار لڑائی کے بعد بارباروسہ اور اس کے سپاہی جیت جائیں گے اور سمندری لوٹیرے کو مار کر اس کی لاش کو جہاز کے اوپر لٹکادیا جائے گا۔
بارباروسہ کی پہلی قسط آپ اس ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔
بارباروسلر سیزن 1 قسط نمبر 1
بارباروسلر سیزن 1 قسط نمبر 1
Next Episode
اپنے نام کی رنگ ٹون بناؤ بہت ہی آسانی کے ساتھ
بغیر بیلنس کے فری کال کرنے کا طریقہ
فوٹو کا بیک گراؤنڈ تبدیل کرنے کا طریقہ
وٹس ایپ پر جو میسج آئے گا موبائل خود بول کر بتائے گا