دودھ جیسا رنگ گورا کرنے کا طریقہ

50% LikesVS
50% Dislikes

رنگ گورا کرنے کا طریقہ

دوستوں آج میں آپ کو بتانے والا ہوں رنگ گورا کرنے کا طریقہ۔
دوستوں سب سے پہلے میں آپ کو اجزا بتادیتا ہوں آپ لکھ لیں تاکہ آپ کو یاد رہیں۔
لیمن تین عدد جوس نکال لیں
کھیرا ایک عدد پسا ہوا
سرکہ دو چائے کے چمچ
فُل کریم دودھ دو چائے کے چمچ
کارن فلور دو چائے کے چمچ
آلو چھوٹے سائز کے دو عدد اُبلے ہوئے
بادام پانچ عدد رات بھر کیلئے پانی میں چھلکا اُتار کر پیس لیں
مکمل طریقہ:
سب سے پہلے سب اشیا کو اچھی طرح مکس کرکے اچھی طرح پیسٹ بنالیں۔ ہفتے ٘میں تین دن اس پیسٹ کو چہرے پر لگا کر تقریبا آدھے گھنٹے تک لگا رہنے دیں۔ جب خشک ہوجائے تو ہلکے ہاتھوں سے رگڑ رگڑ کر اُتارلیں اور چہرہ نیم گرم پانی سے دھولیں۔
آپ کا رنگ بھی گورا ہوگا اور داغ دھبے بھی ختم ہوجائیں گے۔

اپنے نام کی رنگ ٹون بناؤ بہت ہی آسانی کے ساتھ
بغیر بیلنس کے فری کال کرنے کا طریقہ

فوٹو کا بیک گراؤنڈ تبدیل کرنے کا طریقہ

وٹس ایپ پر جو میسج آئے گا موبائل خود بول کر بتائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں