کورولوس عثمان سیزن 3 قسط نمبر 77

کورولوس عثمان سیزن 3 قسط نمبر 77
دوستو اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے کورولوس عثمان کی نئی قسط کے حوالے سے۔ دوستوں پچھلی قسط میں ہم نے دیکھا تھا کہ کس طرح گندوز بے وزیر عالم شاہ کی باتوں میں آکر اپنے ہی بھائی کے خلاف کھڑاہوجاتاہے اور ماری کو اغواہ کرکے وزیرعالم شاہ کے حوالے کردیتا ہے۔ اُس کے بعد ہم نے یہ بھی دیکھا کہ تورگت بے ماری کو نیکولا کے دربار سے آزاد کروالیتا ہے اور دوسری طرف کورولوش عثمان اپنے سپاہیوں کو وزیر عالم شاہ کی حراست سے آزاد کروالیتاہے۔
اس قسط میں ہم دیکھیں گے کہ کورولوش عثمان کیسے نیکولا کے علاقے میں لگنے والے بازار کو آگ لگا کر جلادیتا ہے اور پھر کورولوش عثمان کا اس قسط میں اپنے بھائی گندوز بے اور وزیر عالم شاہ سے بھی سامنا ہوگا۔
اس قسط میں ماری اور تورگت بے کی شادی بھی ہوجائے گی اور دوسری طرف یہ بھی دیکھایا جائے گا کہ بورحان اپنی بیوی کے مرنے کی غم میں کیسے پاگل بنا ہواہے۔
دوستو اس قسط میں بہت ساری اہم معلومات ہیں باقی تمام معلومات حاصل کریں اس قسط کودیکھ کر شکریہ۔
کورولوس عثمان سیزن 3 قسط نمبر 77
اگلی قسط
زونگ سم پر فری انٹرنیٹ حاصل کرنے کا طریقہ
جاز سم پر فری انٹرنیٹ حاصل کرنے کا طریقہ
پچیس ہزار تک کا قرضہ حاصل کرنے کا طریقہ
کسی بھی ویڈیو میں کسی کی بھی فوٹو لگانے کا طریقہ
بنے بنائے لوگو فری میں حاصل کرو
جادو والی ویڈیو بنا کر مشہور ہوجا
موبائل کی بیٹری دس منٹ میں مکمل چارج کریں