76 کورولوس عثمان سیزن 3 قسط نمبر

76 کورولوس عثمان سیزن 3 قسط نمبر
دوستو اس ویڈیو میں آپ کورولوس عثمان کی نئی قسط دیکھ سکیں گے۔ اس قسط میں آپ کو کیا دکھایا جائے گا آئیے جان لیتے ہیں۔
دوستو اس سے پہلے قسط میں آپ نے دیکھا تھا کہ کس طرح گندوز وزیر عالم شاہ کے چکر میں آتے ہوئے ماری کو اغواہ کرتا ہے اور پھر اس کو وزیر عالم شاہ کو دے دیتا ہے۔
نیکولا ماری کو لے جاتا ہے اور عثمان کو وزیر عالم شاہ جھوٹے الزام میں پھسانے کی کوشش کرتا ہے اور سلطان مسعود کو غلط خبریں دیتا ہے۔ سلطان مسعود غصے میں آتے ہوئے کورولوش عثمان کو باغی قرار دے دیتا ہے اور اس طرح سے سلطان کے حکم کی وجہ سے سلطان کو پکڑلیا جاتا ہے۔ لیکن عثمان راستے میں فرار ہوجاتا ہے۔ کورولوس عثمان کو فرار ہوتے وقت ایک نیزا بھی لگتاہے۔ جس کی وجہ سے کورولوش عثمان شدید زخمی ہوجاتا ہے۔
آب آئیے بات کرتے ہیں کہ اس قسط میں کیا ہونے جارہا ہے۔
76 کورولوس عثمان سیزن 3 قسط نمبر
دوستو اس ویڈیو میں آپ دیکھوگے کہ کورولوس عثمان بھاگتے بھاگتے ایک کان میں چلا جائے گا جہاں پر وہ اپنے زخموں کا علاج کرے گا۔ رات کو اچانک ایک سانپ عثمان کو کاٹنے کی کوشش کرے گا اور عثمان اُس کو پکڑکر کاٹ کے اور پکا کے کھاجائے گا۔ جب صبح ہوگی تو وزیر عالم شاہ کے سپاہی کان میں پہنچ جائیں گے لیکن عثمان وہاں سے بھی بھاگے جائے گا۔ بھاگتے بھاگتے وہ ایک چرواہے کے پاس چلا جائے گا جو اسے وزیر عالم شاہ کے سپاہیوں سے چھپا لے گا۔
اُس کے بعد چرواہا اسے اپنے رہنے کی جگہ پر بیج دے گا۔ وہاں جاتے ہوئے عثمان کا سامنا وزیر عالم شاہ کے سپاہیوں سے ہوجائے گا۔ جیسے ہی وہ کورولوش عثمان پر حملہ کرنے کی کوشش کریں گے ویسے ہی ایک اجنبی سپاہی آکے ان کو بچالے گا۔ اس طرح سے عثمان چرواہے کی بتائی ہوئی جگہ پر پہنچ جائے گا۔
آگے کی تفصیل آپ اس قسط کو دیکھ کر معلوم کرسکتےہیں۔
76 کورولوس عثمان سیزن 3 قسط نمبر
زونگ سم پر فری انٹرنیٹ حاصل کرنے کا طریقہ
جاز سم پر فری انٹرنیٹ حاصل کرنے کا طریقہ
فری کال کرنے کا طریقہ
پچیس ہزار تک کا قرضہ حاصل کرنے کا طریقہ
کسی بھی ویڈیو میں کسی کی بھی فوٹو لگانے کا طریقہ
بنے بنائے لوگو فری میں حاصل کرو
جادو والی ویڈیو بنا کر مشہور ہوجا
موبائل کی بیٹری دس منٹ میں مکمل چارج کریں