شاہد آفریدی کی 20 سال پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یہ تصویر اُس وقت سامنے آئی ہے جب اُن کی بیٹی کی شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔
آفریدی کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر کھیلوں کے مایہ ناز صحافی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کی۔ شاہد آفریدی پاکستان کے ایسے کھلاڑی ہیں جنہیں دنیا بھر میں پیار کیا جاتا ہے۔
آفریدی کو دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے سیاہ رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے اور ساتھ میں پاکستان کے بہترین بلے باز جاوید میانداد کھڑے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے: آفریدی کی بیٹی کی شادی کس پاکستانی بولر سے ہونی والی ہے