Tag Archives: شاہد آفریدی کی شادی کی تصویر

شاہد آفریدی کی شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

شاہد آفریدی کی 20 سال پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یہ تصویر اُس وقت سامنے آئی ہے جب اُن کی بیٹی کی شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ آفریدی کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر کھیلوں کے مایہ ناز صحافی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کی۔ شاہد آفریدی پاکستان کے ایسے کھلاڑی… Read More »