Tag Archives: Shaheen Shah Afridi

شاہد آفریدی کی بیٹی کی شادی کس کے ساتھ ہوگی

شاہد آفریدی کی بیٹی کی شادی پاکستان کے مایہ ناز بولر شاہین شاہ آفریدی کےساتھ ہوگی۔ اس با ت کی تصدیق سوشل میڈیا پر سب سے پہلےشاہین شاہ آفریدی کےوالد نےکی۔ یہ خبر سوشل میڈیا پر بہت تیزی کے ساتھ پھیلی اور دیکھتےہی دیکھتے وائرل ہونا شروع ہوگئ۔ کچھ وقت کےگزرنےکےبعد شاہد آفریدی نے بھی… Read More »