Tag Archives: Shahid Afridi News

شاہد آفریدی کی شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

شاہد آفریدی کی 20 سال پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یہ تصویر اُس وقت سامنے آئی ہے جب اُن کی بیٹی کی شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ آفریدی کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر کھیلوں کے مایہ ناز صحافی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کی۔ شاہد آفریدی پاکستان کے ایسے کھلاڑی… Read More »