شاہد آفریدی کی بیٹی کی شادی کس کے ساتھ ہوگی

50% LikesVS
50% Dislikes

شاہد آفریدی کی بیٹی کی شادی پاکستان کے مایہ ناز بولر شاہین شاہ آفریدی کےساتھ ہوگی۔ اس با ت کی تصدیق سوشل میڈیا پر سب سے پہلےشاہین شاہ آفریدی کےوالد نےکی۔

یہ خبر سوشل میڈیا پر بہت تیزی کے ساتھ پھیلی اور دیکھتےہی دیکھتے وائرل ہونا شروع ہوگئ۔ کچھ وقت کےگزرنےکےبعد شاہد آفریدی نے بھی اس بات کی تصدیق کردی کہ میری بیٹی کی شادی شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ ہوگی۔

تمام باتیں دونوں خاندانوں میں نیک نیت کے ساتھ طے ہوچکی ہیں۔ لیکن اس وقت میر ی بیٹی کی تعلیم جاری ہے۔ شادی 2 سال کے بعد ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے: شاہد آفریدی کی شادی کی ویڈیو وائرل ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں