لڑکی نے کیا لڑکےکو کھلم کھلا پیار کا اظہار۔ یہ اظہار اُن دونوں کیلئےکافی مہنگا ثابت ہوا

یونیورسٹی آف لاہور

لڑکی نے کیا لڑکےکو کھلم کھلا پیار کا اظہار۔ یہ اظہار اُن دونوں کیلئےکافی مہنگا ثابت ہوا۔

تفصیلات کےمطابق یونیورسٹی آف لاہور میں حدیقہ نامی طالبہ نے شہریار نامی طالب علم سےکھلم کھلا محبت کا اظہار کیا۔ جسے

دوسرے طلبا اور طالبات دیکھتے رہےاور اُن کی تصویریں اور ویڈیوز بناتے رہے۔ اس دوران پیار کا اظہار کرنے والی لڑکی کافی خوش دکھائی دے رہی تھی اور لڑکےنے اُسے سب کے سامنے گلے لگالیا۔

یہ واقعہ دیکھتے ہی دیکھتے ٹویٹر پر ٹام ٹرینڈ بن گیا۔ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے ایکشن لیتےہوئے دونوں کو یونیورسٹی سے نکال دیا۔

یہ بھی پڑھیے: شاہد آفریدی کی بیٹی کی شادی کس کے ساتھ ہونے جارہی ہے

یہ بھی پڑھیے: شاہد آفریدی کی شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی