زونگ فری انٹرنیٹ کوڈ – زونگ کے فری انٹرنیٹ کوڈز

By | December 31, 2021
50% LikesVS
50% Dislikes

زونگ فری انٹرنیٹ کوڈ – زونگ کے فری انٹرنیٹ کوڈز

دوستو زونگ پاکستان کی انٹرنیٹ کے اعتبار سے سب سے اچھی کمپنی ہے۔ زیادہ تر پاکستانی انٹرنیٹ کیلئے زونگ سم کا ہی استعمال کرتے ہیں۔

دوستو اس آرٹیکل میں آپ کو بتا یا جائے گا کہ کیسے آپ زونگ کی سم پر فری میں انٹرنیٹ استعمال کرسکتے ہیں۔

اس آرٹیکل میں آپ کو بہت سے ایسے کوڈز بتائے جائیں گے جن کی مدد سے آپ بلکل فری میں انٹرنیٹ استعمال کرسکتے ہیں۔

زونگ فری انٹرنیٹ کوڈ نمبر 1

دوستو آپ کو جو پہلا کوڈ بتا رہا ہوں اس کوڈ کی مدد سے آپ 12 جی بی تک کا زونگ فری انٹرنیٹ  حاصل کرسکتے ہیں۔

صرف آپ کو ایک کوڈ ڈائل کرنا ہوگا۔ جیسے ہی آپ اپنی زونگ کی سم پر یہ کوڈ ڈائل کریں گے ویسے ہی آپ کو 12 جی بی تک کا زونگ فری انٹرنیٹ مل جائے گا۔ دوستو کوڈ کیا ہے یہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں۔

دوستو یہ کوڈ آپ ملا لیں آپ کو زونگ انٹرنیٹ مل جائے گا۔ لیکن یہ کوڈ کچھ مخصوص لوگوں کیلئے ہے وہ لوگ جو Vivo موبائل استعمال کرتے ہیں یہ کوڈ صرف ان لوگوں کیلئے ہے۔

اس کوڈ کو ملانے سے آپ کے کوئی بھی پیسے کٹ نہیں ہوں گے۔

زونگ فری انٹرنیٹ کوڈ نمبر 2

دوستو ابھی میں آپ کو دو ایسے کوڈز بتا نے والا ہوں جن کو استعمال کرتے ہوئے نہ صرف آپ زونگ فری انٹرنیٹ حاصل کرسکتے ہیں۔ بلکہ آپ کو زونگ فری منٹس بھی ملیں گے بلکل فری میں بغیر کسی ایک روپے کے بھی۔

دوستو آپ کو چار جی بی انٹرنیٹ اور چارسو منٹس ملیں گے اگر آپ نیچے دیے گئے کوڈز میں سے کوئی سا بھی کوڈ استعمال کرتے ہیں تو۔

دوستو ان کوڈز کو ملانے سے آپ کا کوئی پیسہ کٹ نہیں ہوگا اور یہ ڈیٹا اور منٹس آپ کو سات دن کیلئے فری میں ملیں گی۔

زونگ فری انٹرنیٹ کوڈ نمبر3

دوستو ابھی جو کوڈ آپ کو بتانے والا ہوں اس کوڈ کی مدد سے آپ زونگ کی سم پر فری فیس بک استعمال کرسکتے ہیں۔ فری ٹویٹر اور فری وٹس ایپ بھی استعمال کرسکتے ہیں اسی ایک کوڈ کو استعمال کرتے ہوئے۔

امید ہے دوستو آپ کو یہ تینو کوڈ بہت زیادہ پسند آئے ہوں گے۔ اس معلومات کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کیجئے گا۔ شکریہ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *